حیدر زری مرکز کا منصوبہ

پسٹن

فنجیسائیڈز / فنجیسائیڈز

پسٹن

کمپنی: گلف ایگرو کیمیکلز

ایس کے یو: Active ingredients: sulfur 35% and chlorothalonil 15%

آپ کی فصلوں میں پھپھوندی کے مسائل کے تدارک کے لیے بہترین پراڈکٹ

پسٹن دنیا کا بہترین اور منفرد دیر پا اثر رکھنے والا سرایت پذیر دی پھپھوندی کش زہر ہے پسٹن پھپھوندی کی نشونما کے لیے ضروری اجزا کو بننے سے روک کر اس کی تلفی کا باعث بنتا ہے فصل کے ساتھ بہترین مطابقت رکھتا ہے اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے