حیدر زری مرکز کا منصوبہ

ایئر ون

فنجیسائیڈز / فنجیسائیڈز

ایئر ون

کمپنی: سوات ایگرو کیمیکلز

ایس کے یو: Active ingredients: copper oxychloride and copper hydroxide

پتوں پر سپرے کی جانے والی پھپھوندی کش اور جراثیم کش دوا جو چھو کر اور حفاظتی عمل سے اثر کرتی ہے

ایئر ون دو زہر کاپر اکسیکلورائڈ اور کاپر ہائیڈروکسائیڈ کا مرکب ہے۔جو کہ مونجی کی فصل پر بیکٹیریل لیف بلائٹ کے خاتمے کے لیے انتہائی بہترین زہر ہے