حیدر زری مرکز کا منصوبہ

زلمی

فنجیسائیڈز / فنجیسائیڈز

زلمی

کمپنی: گلف ایگرو کیمیکلز

ایس کے یو: Zalmi-200ml

بہترین فنجی سائیڈ

زلمی ایک جدید موثر اور دیر پا اثر رکھنے والاپھپھوندی کش زہر ہے جس میں اصل زہر ائسوپروتھیولین اور پروپی کونازول ہے جو اپنی بہترین سرایت پذیری کی وجہ سے جڑوں اور پتوں میں جذب ہو کر نہ صرف بیماری کو روکتی ہے بلکہ مزید پھیلنے سے روکتی ہے زلمی دھان کی فصل میں بھبھکا یا بلاسٹ کی بیماری کی روک تھام کے لیے انتہائی مفید ہے اور چاول کی پیداوار میں اضافے باعث بنتا ہے