
مائیڈئین
کمپنی: ایگرو زیٹ انٹرنیشنل
ایس کے یو: Maidian 200ml
آپ کی فصلوں کے لیے بہترین فنجی سائیڈ
مائیڈئین دو آزمودہ اور انتہائی طاقتور پھپھوندی کش زہروں، ایگزیوکسی اسٹروبن (Azoxystrobin) اور کلوروتھالونیل (Chlorothalonil) کا مکسچر ہے، جو مختلف فصلات اور سبزیات کو زیادہ عرصہ تک بیماری سے محفوظ رکھتا ہے اور پھپھوندی کو انتہائی کامیابی اور تیزی سے کنٹرول کرتا ہے۔

