
میجر پلس 60 فیصد ڈبلیو جی
کمپنی: گلف ایگرو کیمیکلز
میجر پلس 60% ڈبلیو جی میجر پلس 60% ڈبلیو جی پودوں کے رس چوسنے والے کیڑوں، بشمول پلانٹ ہاپرز، تیلہ اور دیگر رس چوسنے والے کیڑوں کے مؤثر کنٹرول کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
میجر پلس 60 فیصد ڈبلیو جی دو زہرو(پائمٹروزین 40 فیصد اور ڈائنوٹیفوران 20 فیصد ) کا مرکب ہے
جو کے دھان کی فصل میں مڈھ کے تیلے کے خاتمے کے لیے انتہائی مؤثر ہے
