حیدر زری مرکز کا منصوبہ

لیمبڈا 250 ایم ایل

انسیکٹی سائیڈز / انسیکٹی سائیڈز

لیمبڈا 250 ایم ایل

کمپنی: ایگرو زیٹ انٹرنیشنل

ایس کے یو: Lambda 250ml

فصل میں سنڈیوں کے خاتمے کے لیے

لیمبڈا ایک نہایت موثر اور وسیع العمل کیڑے مار زہر ہے جس کا تعلق پائری تھائیرائڈ گروپ سے ہے یہ زہر فصل میں مجہول دشمن سنڈیوں کو ہلاک کرنے کی بے مثال طاقت رکھتا ہے اس کے علاوہ اس میں سنڈیوں کے انڈے ضائع کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہے ہر قسم کے موسم میں یکساں موثر ہے