
انسیکٹی سائیڈز / انسیکٹی سائیڈز
بینزی پرام
کمپنی: ایگرو زیٹ انٹرنیشنل
ایس کے یو: Active ingredient:bifenthrine
رس چوسنے والے کیڑوں اور تیلہ (سست تیلہ/ایفڈز) کے لیے ایک بہترین پروڈکٹ
بینزی پرام ایک طاقتور زہر ہے جو رس چوسنے والے کیڑوں سفید مکی سبز تیلا وغیرہ ڈوڈیاں اور ٹینڈو کی سنڈیوں کے ساتھ ساتھ جوں کی مکمل تلفی کے لیے نہایت کامیاب زہر ہے



