حیدر زری مرکز کا منصوبہ

ڈیناڈیم پروگریس

انسیکٹی سائیڈز / انسیکٹی سائیڈز

ڈیناڈیم پروگریس

کمپنی: سوات ایگرو کیمیکلز

ایس کے یو: Active ingredient: dimethoate 37.9%. inert ingredient cyclohexanone

ایفیڈز کے خاتمے کے لیے

یہ ارگینو فاسفورس کیڑے مار زہر ہے جو پودوں کے کیڑوں کو دو طریقوں سے تلف کرتی ہے ۔اول جو کیڑے اس کے لمس میں اتے ہیں وہ مر جاتے ہیں،دوئم پودوں کے نظام میں داخل ہو کر پودوں کے رس کو زہریلا کر دیتی ہے اور جون ہی کیڑے پودے کے رس کو چوستے ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیں