حیدر زری مرکز کا منصوبہ

کاربام -پیرا کواٹ

جڑی بوٹی مار زہر / جڑی بوٹی مار زہر

کاربام -پیرا کواٹ

کمپنی: ایگرو زیٹ انٹرنیشنل

ایس کے یو: Carbam-1L

یہ زہر کھیتوں میں فوری طور پر جڑی بوٹیاں ختم کرنے کے لیے ہے

کاربام ایک جڑی بوٹی مار زہر ہے جو جڑی بوٹیوں کے پتوں اور تنوں میں جذب ہو کر خوراک بنانے کے عمل کو روکتا ہے جس سے تمام اقسام کی جڑی بوٹیاں فوری طور پر ختم ہو جاتی ہیں