
جڑی بوٹی مار زہر / جڑی بوٹی مار زہر
ایسومیٹ
کمپنی: ایگرو زیٹ انٹرنیشنل
ایس کے یو: Glyphosate 1L
ہر قسم کی جڑی بوٹیاں ختم کرنے کے لیے
ایسومیٹ ایک مکمل سرایت پذیر زہر ہے جو کہ پتوں سے داخل ہو کر جڑوں تک پہنچتا ہے اور یوں جڑی بوٹیوں کا مکمل صفایا ہو جاتا ہے
ایسومیٹ سخت جان دائمی موسمی اور سالانہ جڑی بوٹیوں کے خلاف نہایت موثر زہر ہے
یہ دوائی تمام قسم کی اگی ہوئی جڑی بوٹیوں کا صفایا کرتا ہے
یہ دوائی ماحول پرندوں جانوروں اور ابی حیات کے لیے نسبتا محفوظ ہے
