
سپیڈ فول
کمپنی: سوات ایگرو کیمیکلز
ایس کے یو: Speed fol 1kg
فصل کے جھاڑ میں اضافے کے لیے آزمودہ پراڈکٹ
🌾 مونجی میں اس کے اہم فائدے
پوٹاش (K) 41%:
سٹے بننے، دانہ بھرنے اور دانے کا
وزن بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے۔
نائٹروجن 13%: پودے کی سبز بڑھوتری اور غذائی ضرورت پوری کرنے میں مدد۔
فاسفورس 3%: جڑوں اور پودے کی توانائی کے نظام کو سپورٹ کرتا ہے۔


