A Project by Haider Zarari Markaz

Zat posh

Fertilizers / Micronutrients

Zat posh

Rs.1,300Rs.1,500

Company: Agro Zat International

SKU: Potash liquid 1000ml

ZATPOSH fulfills the potash deficiency in your crops.

*پوٹاش کے فائدے:* *1.* پھل اور دانہ موٹا اور وزنی بناتی ہے *2.* فصل کو گرنے سے بچاتی ہے اور تنے کو مضبوط کرتی ہے *3.* بیماریوں اور موسمی دباؤ کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتی ہے *4.* فصل کا رنگ، چمک اور معیار بہتر بناتی ہے *5.* پیداوار میں نمایاں اضافہ کرتی ہے